Lafzoon Mai Fasany Dhundta Hun
Lamho Mai Zamany Dhundta Hun
Pila Zehar Apny Haseen Hathoon Se
Tere Hathoon Ko Chumny Kay Bahane Dhundta Hun
لفظوں میں فسانے ڈھونڈتا ہوں
لمحوں میں زمانے ڈھونڈتا ہوں
پلا زہر اپنے حسیں ہاتھوں سے
تیرے ہاتھوں کو چومنے کے بہانے ڈھونڈتا ہوں